ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل ودیا بھارتی اسکول کے زیراہتمام یوم ِ خواتین کا پروگرام : مختلف ماہر خواتین کی تہنیت

بھٹکل ودیا بھارتی اسکول کے زیراہتمام یوم ِ خواتین کا پروگرام : مختلف ماہر خواتین کی تہنیت

Sun, 08 Mar 2020 20:00:23    S.O. News Service

بھٹکل:8؍مارچ(ایس اؤ نیوز) بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ  کی ودیا بھارتی انگلش میڈیم اسکول کے زیر اہتمام کملاوتی رام ناتھ شانبھاگ ہال میں  یوم ِ خواتین پروگرام کا انعقاد ہوا۔

پروگرام میں بلاک ایجوکیشن آفیس بھٹکل کی آفیسر یلما، صنعت کار شیوانی شانتارام ، آسیہ اسپتال کی ماہر خاتون ڈاکٹر ریشما ، محکمہ باغبانی کی معاون ڈائرکٹر ڈاکٹر سندھیا بھٹ، فزیکل ایجوکیشن ڈائرکٹر سیما نائک کی  ان کے خدمات کا اعتراف کرتےہوئے تہنیت کی گئی ۔ اسکول کی استانی روپا کھاروی نے استقبال کیا اور افتتاحی کلمات پیش کئے۔


Share: